لاہور(این این آئی )فیصل آباد سمیت ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں کے طلباء کا امریکی یونیورسٹیوں میں سکالر شپ پر تعلیم حاصل کرنے کی سلیکشن مکمل، امریکا سرکاری خرچ پر بی ایس آنرز کے 142 طلباء کو پڑھنے کے لئے امریکا بھیجا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکی یونیورسٹیوں کے لئے 142 طلباء کی سلیکشن مکمل کر لی گئی ہے، سٹوڈنٹس ایکسچینج پروگرام کے تحت یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم 142 طلباء امریکا جائیں گے،منتخب شدہ طلباء امریکا کی 78 یونیورسٹیوں میں ایک سمسٹر مفت تعلیم حاصل کریں گے، طلباء کے تعلیمی و سفری اخراجات امریکی حکومت بردداشت کرے گی۔یو ایس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے مطابق ایکسچینج پروگرام کے تحت ہر سال پاکستانی طلباء کو امریکی یونیورسٹیوں میں بھیجا جاتا ہے اس پروگرام کے ذریعے سے طلباء کو امریکا کی نام ور یونیورسٹیوں میں پڑھنے کا موقع میسر آتا ہے، یہ طلباء آئندہ مہینے امریکی یونیورسٹیوں کے لئے روانہ ہوں گے۔
سرکاری یونیورسٹیز میں پڑھنے والے طلبہ کی قسمت جاگ اٹھی، بڑی خوشخبری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































