ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کو معاف کر دیا‎‎

datetime 3  اگست‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزاشہزاد اکبر نے گرفتار رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کے حق میں بیان حلفی لکھ کر دیدیا جس کے بعد وکیل کی جانب سے سیشن کورٹ میں دوبارہ درخواست ضمانت دائر کر دی گئی۔مقامی عدالت نے پیر کے روز نذیر چوہان کی درخواست ضمانت خارج کر دی تھی ۔شہزاد اکبر کی جانب سے نذیر چوہان کے حق میں بیان حلفی تحریر کیا گیا ہے جس کی بنیاد پر وکیل کی جانب سے دوبارہ درخواست ضمانت دائر کی ۔درخواست ضمانت میں استدعا کی گئی ہے کہ مقدمہ کی مزید کارروائی نہ چلانے کے بیان حلفی پرضمانت منظور کی جائے ۔ عدالت کی جانب سے نذیر چوہان چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرہیں تاہم دل کے عارضہ کے باعث انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج رکھا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…