ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن)لیگ کی خاتون رکن اسمبلی راحیلہ حسین بجلی چوری کے مقدمے میں با عزت بری

datetime 3  اگست‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین کو بجلی چوری کے مقدمے سے با عزت بری کر دیا ۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے رکن اسمبلی کے خلاف تھانہ باغبانپورہ میں

بجلی چوری کا مقدمہ درج کرایاگیا تھا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ راحیلہ خادم حسین کی رہائشگاہ سے کوئی بوگس میٹر برآمد نہیں ہوا، میٹرمیں بھی ٹمپرنگ نہیں پائی گئی ، اس بناء پر راحیلہ خادم حسین کو مقدمے سے باعزت بری کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…