لاہور ( آن لائن ) بادشاہی مسجد کے خطیب عبدالخبیر آزاد کے گھر میں چوری کی واردات کے نتیجے میں نامعلوم چور گھر سے لاکھوں روپے کی نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء چرا کر فرار ہوگئے ۔مقامی تھانے کی پولیس نے خطیب بادشاہی مسجد کے سیکرٹری عمیر فاروقی کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔درخواست گزار کے مطابق نامعلوم چور کوارٹر کی دیوار پھلانگ کر خطیب بادشاہی مسجد کے گھر میں داخل ہوئے تھے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
خطیب بادشاہی مسجد بھی نہ بچ پائے عبدالخبیر آزادکیساتھ وہ کچھ ہو گیا جو انہوں نے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا تھا، بات پولیس تک پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے



















































