ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کردی

datetime 3  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم شام/رات کے اوقات میں کشمیر،خطہ ٔ پوٹھوہار ، بالائی /وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے

۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر،خطہ ٔ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم ژوب ، زیریں خیبر پختونخوا ، بالائی اور وسطی پنجاب اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔بارش (ملی میٹر): بلوچستان ژوب 36 ، پنجاب: لاہور (جوہر ٹاؤن 30 ، نشتر ٹاؤن 28 ، گلشن راوی 14 ، پنجاب یونیورسٹی ، ہیڈ آفس واسا 06 ، چوک ناخدا 05 ، شاہی قلعہ 04 ، لکشمی چوک 03 ، سمن آباد ، اقبال ٹاؤن 02 ، سٹی اور ائرپورٹ 01) ، قصور 22 ، گوجرانوالہ 05 ، ساہیوال 04 ، ملتان (شہر) 03 ، فیصل آباد 02 ، سرگودھا 01 ، خیبر پختونخوا: ڈی آئی خان (ائرپورٹ 16 ، سٹی 11) اور گلگت بلتستان: بابوسر 06ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو44، دالبندین42، شہید بینظیر آباد، نوکنڈی، تربت اور روہڑی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…