پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

یہ دعا پڑھ لیں موت کے علاوہ ہر بیماری سے شفاء ملے گی شوگر بلڈ پریشراور کینسر مکمل طور پر ختم

datetime 2  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آپ ﷺ نے اپنی اُمت کے لوگوں کو پیاری پیاری دُعائیں سکھائی ہیں اور ہر موقعے کے لیے آپ ﷺ نے دعائیں بتلائی ہیں آج ہم آپ کو ایسی دعا بتانے جا رہے ہیں جو کہ ہر بیماری کے لیے اور ہر مریض کے لیے شفاء کے لیے بتائی گئی ہے یہ دعا مسنون دعا ہےاور عیادت کرنے والے کو تعلیم کی گی ہے کہ جب کوئی بھی مریض کی عیادت کر ے یہ دعا پڑھے

یہ دعا کیا ہے اور آپ نے اسے کیسے پڑھنا ہے۔اس حوالے سے مکمل تفصیل جاننے کے لیے میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا ۔ آج کے موضوع کے حوالے سے تفصیل بھی بتائیں گے لیکن اس سے پہلے یہاں پر ایک گزارش کر نا چاہتا ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا تا کہ کل کو کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہ ہو اس عمل پر عمل کر تے ہو ئے کیونکہ یہ جو عمل ہے یہ جو تسبیح ہے اس تسبیح کے بہت ہی زیادہ فوائد ہیں کہ جن کے بارے میں جان کر آپ حیران ہو جا ئیں گے۔ شفاء صرف اور صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے جیسا کہ اللہ قرآنِ پاک میں فر ما تا ہے ۔سورۃ الشعراء کی آیت نمبر اَسی ترجمہ اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو وہی مجھے شفاء بخشتا ہے شفاء کی نسبت تو اللہ کی طرف فر ما ئی گئی مگر بیماری کی نسبت اللہ کی طرف نہیں کی گئی کیونکہ نعمتیں جتنی بندے کو ملتی ہیں وہ سب اللہ ہی کی طرف سے ملتی ہیں لیکن جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو زیادہ تر اس کے اپنے اعمال کی وجہ سے پہنچتی ہے اللہ کی مرضی سے ہی ہے لیکن اس میں انسان کی اپنی غفلت کا بھی عمل ہو تا ہے اسی وجہ سے وہ بندے سے منسوب ہو تی ہے یاد رہے کہ اس بات میں شک کر نا ک فر ہے کہ اگر کوئی یقین کر ے کہ شفاء اللہ کے حوالے کوئی اور دینے والا ہے۔ البتہ علاج کروانے کی ممانیت نہیں ہے لیکن یاد رہے کہ علاج کروانے میں بھی ہمیں اللہ کے حکم اور نبی ﷺ کے طریقے کو دیکھنا پڑے گا کہاللہ نے شفاء حاصل کرنے کے لیے کیا فر مایا اور ہمارے پیارے نبی ﷺ نے کیا طریقہ اختیار فر ما یا احادیث سے یہ بات واضح ہو تی ہے کہ بیماری کو زحمت نہیں سمجھنی چاہیے۔ ہر پریشانی کا انسان کو بیماری میں سا منا کر نا پڑتا ہے لیکن اس کی وجہ سے انسان کو گ ن ا ہ وں سے خلاصی ملتی ہے حضورِ اقدس جب خود کسی مریض کے پاس آ تے یا مریض آپ ﷺ کے پاس لا یا جا تا تو یہ دعا پڑھتے۔ مریض کو بھی چاہیے کہ سورۃ فاتحہ اور سورۃ اخلاص پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر پھانک کر اپنے چہرے پر پھیر لے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…