ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

آزاد کشمیر اسمبلی، تین مخصوص نشستیں پی ٹی آئی نے جیت لیں

datetime 2  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد / مظفر آباد (این این آئی) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں تینوں مخصوص نشستوں پرپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے امیدوارکامیاب ہوگئے۔مخصوص نشستوں پر پیر کو ہونیوالے انتخاب میں علما ومشائخ کی نشست پر پی ٹی آئی کے محمد مظہر سعید،ٹیکنوکریٹ کی نشست پر رفیق نیئر اور سمندر پار کشمیریوں کی نشست پر محمد اقبال کامیاب ہوئے۔گزشتہ روز خواتین کی 5 مخصوص نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئی تھیں جن میں سے پی ٹی آئی کو تین، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کو خواتین کی ایک ایک مخصوص نشست ملی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…