اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی بیٹسمین پاور پلے میں 7.05 کے رن ریٹ سے بیٹنگ کرتے ہیں جو ٹی ٹونٹی کھیلنے والے ٹاپ 10 ممالک میں سب سے کم ہے۔ آئرلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں بھی پہلے 6 اوورز میں پاکستان سے بہتر رن ریٹ سے سکور کرتی ہیں ۔ اس فہرست میں آئرلینڈ کا پاور پلے رن ریٹ سب سے زیادہ 8.49 ہے، انگلینڈ 8.26 کے رن کے ساتھ دوسرے، آسٹریلیا (8.19) تیسرے، نیوزی لینڈ (7.87) چوتھے، ہندوستان (7.84) پانچویں، جنوبی افریقہ (7.75) چھٹے، ویسٹ انڈیز (7.68) ساتویں، افغانستان (7.56) آٹھویں، سری لنکا (7.43) نویں اور پاکستانی ٹیم (7.05) آخری نمبر پرہے ۔
ورلڈ ٹی ٹونٹی 2016ء کے بعد قومی ٹیم کا پاور پلے رن ریٹ افغانستان اور آئرلینڈ سے بھی بدتر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ















































