ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد، یادگار قائداعظم پر نیم عریاں فوٹو شوٹ، لڑکی اور لڑکے کی تلاش شروع

datetime 2  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں یادگار قائداعظم پر نیم عریاں فوٹو شوٹ، لڑکی اور لڑکے کی تلاش شروع کر دی گئی، سوشل میڈیا پر لڑکی اور لڑکے کی نیم عریاں لباس پہنے تصویر وائرل ہے، یہ تصویر اسلام آباد ایکسپریس وے پر یادگار قائد اعظم کے مقام پر لی گئی ہے، سوشل میڈیا صارفین نے اس فوٹو شوٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور لڑکی اور لڑکے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے، ٹوئٹر پر ڈی سی اسلام آباد کو بھی ٹیگ کیا گیا ہے جس پر حمزہ شفقات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر کسی کو بھی اس حوالے سے مزید معلومات ہوں تو وہ مطلع کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…