اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت ناساز وینٹی لیٹر پر منتقل ، عوام سے دعائوں کی اپیل

datetime 2  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے کامیڈی ڈراموں میں اداکاری کرنیوالی دردانہ بٹ طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے، عوام سے دعائوں کی اپیل کی گئی ہے ۔ اداکار و میزبان خالد ملک نے اپنی ایک اسٹاگرام پوسٹ میں اداکارہ کی طبیعت کے حوالے سے بتاتے ہوئے دعاؤں کی اپیل کی۔ اداکار خالد ملک نے انسٹاگرام پر دردانہ بٹ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ دردانہ بٹ کی طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…