ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وہ بطخ جس کے ایک کلو پروں کی قیمت 8لاکھ روپے بنتی ہے

datetime 2  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آئس لینڈ میں پائی جانے والی بطخ کی ایسی قسم جس کے ایک کلو پروں کی قیمت تقریباً 8 لاکھ روپے کے قریب بنتی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئس لینڈ میں موجود ایلڈر پولر بطخ کے 800 گرام پروں کی قیمت 5 ہزار ڈالر سے بھی زائد ہے جو پاکستان تقریبا 8 لاکھ روپے بنتے ہیں۔موسم گرما کے شروع ہوتے ہی وہاں کے افراد ان بطخوں کے گھونسلوں اور اطراف سے پروں کو جمع کر کے صاف کرتے ہیں جن سے لحاف اور تکیے بنائے جاتے ہیں ۔ ایلڈر پولر بطخ کے پروں سے بننے والے 3تکیے صرف ڈھائی ہزار ڈالر کے ہیں جو پاکستان 4لاکھ روپے بنتے ہیں اور ایک لحاف کی قیمت 8 ہزار ڈالر کا ہے جو پاکستانی روپوں میں 13لاکھ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…