ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانوی وزیراعظم کی اہلیہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع اہلیہ نے سوشل میڈیا پر پیغام جار ی کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2021 |

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی اہلیہ کیری سمنز نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا۔ اس پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بچے کی پیدائش کرسمس کے موقع پر متوقع ہے۔کیری سمنز نے یہ بھی بتایا کہ رواں برس کے آغاز میں ایک حمل ضائع ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…