ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات نے بھارت ، پاکستان ، بنگلہ دیش ، سری لنکا کی پروازیں کب تک معطل رکھنے کا اعلان کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یو اے ای کی حکومت نے اپنی تازہ سفری اپڈیٹ میں کہا ہے کہ ہندوستان ، پاکستان ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے متحدہ عرب امارات آنے والے مسافر طیاروں کی پروازوں کی معطلی کو تقریبا” 7 اگست تک بڑھا دیا گیا ہے۔ ایئر لائن کا مزید کہنا تھا کہ ، ان مسافروں کو ، جنہوں نے گذشتہ 14 دنوں میں ان ممالک سے جسمانی طور پر کسی نہ کسی طرح مربوط رہے ہوں ، انہیں کسی دوسرے مقام سے متحدہ عرب امارات کے سفر کے لئے قبول نہیں کیا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات کے شہریوں ، متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزا کے حامل اور سفارتی مشن کے ممبران جو کوویڈ 19 پروٹوکول کی تعمیل کرتے ہیں وہ سب اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں اور انہیں سفر کے لئے قبول کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…