اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزن کم کرنے کے لئے سونف کے پانی سے بہتر کچھ نہیں ہے اس کے لئے ایک سے ڈیڑ لیٹر پانی میں ایک سے ڈیڑھ چمچہ سونف کرش کر کے ڈالیں اس میں 4 سے 5 پودینے کی پتیاں شامل کریں، اس کو میٹھا کرنا چاہیں تو اس میں ایک چائے کا چمچ شہد ڈالیں، اب اس میں ایک چٹکی کلونجی ڈالیں، ایک چٹکی اجوائن ڈالیں، اور ایک چمچ وٹامن سی کا کوئی بھی اچھا سیرپ شامل کر دیں اب اس کو روزانہ پوری ایک سے ڈیڑھ لیٹر کی بوتل پانی پیئیں۔اس سے آپ کی کیلوریز تیزی سے کم ہوں گی پسینہ کم آئے گا آپ کے جسم کو ٹھنڈک ملے گی، سینے کی تیزابیت دور ہوگی، نظامِ ہاضمہ کم ہوگا اور آپ کے جسم کی اضافی چربی تیزی سے ختم ہو گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































