اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بدبخت اور نافرمان بیٹے کا بیوی کیساتھ مل کر اپنے 80سالہ والد پر تشدد ، باپ انصاف کے لیے عدالت پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ رائیونڈ کے رہائشی لال دین نے اپنے بیٹے کے تشدد کیخلاف اپنے سے رجوع کر لیا ہے ۔ 80سالہ لال دین اپنے وکیل کیساتھ سیشن عدالت پیش ہوا جہاں انہوں نے کیاہے کہ میں نے سخت دھوپ محنت مزدوری کر کے اپنے بیٹے کو پال کر بڑا کیا اور پھر اس کی شادی کروائی وہ آج میرے بڑھاپے کا سہارا بننے کی بجائے میری نافرمانی کرنے لگا ہے ، وہ اپنی بیوی کیساتھ مل کر میرے اوپر تشدد کرتے ہیں ۔ لال دین نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ قانون کے مطابق میرے بیٹے کو سزا دی جائے ۔ سیشن عدالت نے کیس کی سماعت کا اختیار نہ ہونے کی بنا ء پر معاملہ ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دیا جبکہ ڈی سی نے ایس پی رائیونڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔
نافرمان بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر 80 سالہ والدکو تشددکا نشانہ بنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا



















































