جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

اگر بیرسٹر سلطان کو وزیراعظم نہیں بنایا گیا تو خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی کا ایک بڑا دھڑا کچھ عرصے بعد الگ ہو جائے۔۔ حکومت بننے سے پہلے ہی بری خبر سنا دی گئی

datetime 1  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت یہ افوائیں چل رہی ہیں کہ خواجہ فاروق کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنا یا جائے گا جبکہ بیرسٹر سلطان کسی صورت میں صدر آزاد کشمیر بننے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔ سینئر صحافی نے کہا ہے کہ ان کے گروپ کی یہ خواہش ہے کہ اگر بیرسٹر سلطان وزیراعظم نہیں بنتے تو پھر کسی صورت میں تنویر الیاس کو وزیراعظم نہیں بننا چاہیے ۔ اس حوالے سے بیرسٹر سلطان نے یہ تک کہا ہے کہ گنتی کروا لیں کس کیساتھ کتنے ایم ایل ایز ہیں ۔رانا عظیم نے کہا ہے کہ اگر بیرسٹر سلطان کو وزیراعظم نہیں بنایا جاتا تو پھر کچھ عرصہ بعد تحریک انصاف سے ایک بڑا دھڑا الگ ہو کر پیپلز پارٹی یا ن لیگ کیساتھ مل کر حالات کو تبدیل کر سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…