ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

زیادتی کے بعد ماں ،بچے کو قتل کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 1  اگست‬‮  2021 |

راولپنڈی(این این آئی)چونترہ میں زیادتی کے بعد ماں اور بچے کو قتل کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ، ملزم واجد علی مقتولہ نسیم بی بی سے شادی کرنا چاہتا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق چونترہ میں زیادتی کے بعد ماں اور بچے کو قتل کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے ، ملزم واجد علی مقتولہ نسیم بی بی سے شادی کرنا چاہتاتھا۔ پولیس کے مطابق شادی اور بچے کو باپ کے حوالے کرنے سے انکار پر ملزم نے دونوں کو قتل کیا،ملزم نے نسیم بی بی سے پہلے دوستی کی اور قیمتی موبائیل بھی تحفہ میں دیا تھا،مقتولہ نے موبائل آگے کسی اور کو تحفہ میں دے دیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے نسیم بی بی کو 14 ماہ کا بچہ باپ کے حوالے کرنے کو کہا تھا ۔پولیس کے مطابق ملزم نسیم بی بی کو عامل سے ملانے کا جھانسہ دے کر مہوٹہ موہڑہ جنگل لے کر گیا تھا جہاں اس نے نسیم بی بی سے زیادتی کی اور ماں اور بیٹے کو قتل کردیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…