ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 31  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین بھٹو نے بڑھتی مہنگائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔انہوں نے کہا کہ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح 12.20 فیصد ہے،اندھی،بہری تبائی سرکار کو عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ مہنگائی ،غربت، بیروزگاری نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے ، آٹا ،دالیں،گھی چینی دن بدن عوام کی پہنچ سے دور ہو چکی ہیں۔انہوں نے کہاکہ نااہل تباہی سرکار کے عوام کو ریلیف کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ تباہی سرکار کی تبدیلی کا شکار عوام حکومت سے نجات چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…