جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

یورپ میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری، پاکستان کو سیزنل ورک ویزا کی لسٹ میں شامل کر لیا گیا

datetime 29  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) اٹلی نے پاکستان کو 2022ء کے لئے سیزنل ورک ویزا کی لسٹ میں شامل کر لیا ہے، یہ خوشخبری پاکستان کے سفیر جوہر سلیم نے سنائی، جوہر سلیم کا کہنا تھا کہ پاکستانی ورکرز نے بلند ترین 601 ملین ڈالر بطور ترسیلات زر بھیجے۔ دوسری جانب سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک سے اٹلی کے سفیر ایندریاس فیراریسی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا،سینیٹر رحمان ملک نے اٹلی کے سفیر کو اپنی کتابوں کا ایک مجموعہ بھی پیشکش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…