حب (این این آئی)ہو ٹل مالکان کی من ما نی ، فی کپ چائے 35روپے کر دی ، تفصیلا ت کے مطابق بلو چستان کے صنعتی شہر حب میں ہو ٹل مالکان نے اپنی من ما نی کرتے ہو ئے عید الاضحی سے چائے کے فی کپ میں 5 روپے کا اضا فہ کر دیا ہے ، اب چائے کا فی کپ 30روپے کے بجا ئے 35روپے فر وخت کرنا شروع کر دیا ہے شہری حلقوں نے ہو ٹل مالکان کی اس من مانی پر شدید غم و غصہ کا اظہا ر کرتے ہوئے کہاکہ پر ائس کنٹرو ل کمیٹی کی عدم تو جہ اور غفلت کے سبب ہو ٹل مالکان اپنی من مانی پر اتر آئے ہیں انہوںنے اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر حب لیفیٹننٹ ریٹا ئرڈ محمد احمد ظہیر سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔
ہو ٹل مالکان کی من ما نی ، فی کپ چائے 35روپے کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































