بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

ایسا کونسا وظیفہ ہے جسے معمول بنا لیا جائےتو کامیاب اور دولت قدم چومتی ہے ؟

datetime 28  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایسا کونسا وظیفہ ہے جسے معمول بنا لیا جائے تو دولت قدم چومےگی ، یہ صرف خواتین کے لئے ہے، اس وظیفے کوآپ روزانہ کا معمول بنا لیں تو دولت آپ کے قدم چومے گی ۔ یہ عمل صرف خواتین کیلئے ہے۔اگر آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے پاس دولت کی فروانی ہو جس سے آپ کے گھر کے مسائل میں کمی ہو جائے ۔ آپ رزق حلال سے مالا مال ہو جائیں تو اس کا ہم آپ کو ایک وظیفہ بتانے والے ہیں ۔ جس سے آپ کو ایسی غیبی مدد ملے گی جس سے آپ حیران اور عقل دنگ رہ جائے گی ۔ اگر کوئی عورت اپنے شوہر کی دولت میں فروانی کی خواہشمند ہو تو اس دورد شریف کو روزانہ 313مرتبہ پڑھ کر شوہر کیلئے دعا کرے ۔ اس درودھ پاک کو پڑھنے کیلئے آپ نے نماز کی پابندی کا خیال رکھنا ہے اور جو شوہر کما کر لائے اسے نیک نیتی کیساتھ مستحق لوگوں پر بھی خرچ کریں ۔ اس سے اللہ پاک آپ کے رزق میں اضافہ عطا فرمائے اور آپ خوشحال زندگی گزارنا شروع وہ جائیں گے ۔ایسا کونسا وظیفہ ہے جسے معمول بنا لیا جائے تو دولت قدم چومے ، یہ صرف خواتین کے لئے ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…