جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شاداب خان نے اولمپک کھلاڑیوں کے لیے بڑا کام کرنے کا اعلان کر دیا، پاکستانی قوم کے دل جیت لئے

datetime 28  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا قومی اولمپک کھلاڑیوں کیلئے بڑا شاندار اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاداب خان نے کہا ہے کہ ’میں آئندہ سال اگلے اولمپکس کی تیاریوں کے لیے پاکستان کے اولمپک کھلاڑیوں کے لیے فنڈ جمع کرنے کا وعدہ کرتا ہوں۔انہوں نے لکھا کہ طلحہ طالب جیسے کھلاڑیوں کو دیکھتے ہوئے ہم سب کو پاکستان کے ہیروز کی حمایت میں اپنا کردار اد اکرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…