بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

حضور پاک ﷺ نے فرمایا4چیزوں سے انسا ن کے چہرے کی رونق ختم ہو جاتی ہے

datetime 28  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر انسان کی زندگی میں یہ چار چیزیں آ جائے تو اس کے چہرے کی رونق چلی جاتی ہے اس کا چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے اور اس کے گھر کی خوشیاں اور سکون جاتا رہتا ہے دوستو جیسا کہ

آپ سب کو علم ہے کہ ہر انسان اپنی خوبصورتی کو بڑھانا چاہتا ہے اور بےسکونی سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہے تو کیوں نہ آج آپ کو وہ باتیں بتائے جائیں جن سے اگر آپ پرہیز کر لیں تو آپ کا چہرہ بھی رونقی ہو جائے گا مکمل جاننے کے لیے نیچے کلک کریںیعنی آپ کے چہرے پر رونق آ جائے گی نور آ جائے گا اور آپ کو خوشیاں بھی ملنی شروع ہوجائیں گی دوستو پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زنا کرنے سے چہرے کی رونق ختم ہوجاتی ہے عزت نہ کرنا یعنی جو انسان کسی چیز کی عزت نہیں کرتا اس کی خوشیاں جاتی رہتی ہیں چاہے وہ کسی انسان کے بارے میں ہوں چاہے وہ روزی کے معاملے میں ہوں کسی بھی چیز کے بارے میں ہوں جو شخص اس کی عزت نہ کرے اس کی خوشیاں ختم ہوجاتی ہیںفضول کسی بات پر بحث بنائے رکھنا اور کسی غلط کام کو بغیر کسی خوف کے کرنے سے خوشیاں ختم ہو جاتی ہیں اور چہرے سے رونق ختم ہوجاتی ہے دوستو اکثر لوگ کسی کام کو غلط کام کو جب کرتے ہیں تو ان کے دل میں ذرا بھی خوف پیدا نہیں ہوتا ان کے لئے فرمایا گیا ہے کہ اگر وہ اس چیز سے پرہیز کر لیں تو ان کے چہرے کی رونق بھی برکرار رہے گی اور خوشیاں بھی انشاء اللہ مزید آتی جائیں گی لہذا اگر آپ چاہتے ہیں کہ چہرے پر رونق رہے اور خوشیاں ملتی رہیں تو پرہیزگار بن جائیں وفاداری کائم کریںدوسروں کے ساتھ رحم دلی سے پیش آئیں کبھی چھوٹ مت بولیں اور کبھی بھی زندگی میں زنا مت کریں اگر ایسا ہوا تو آپ کے چہرے کی رونق بھی جاتی رہے گی اور خوشیاں بھی جاتی رہیں گی اور دوستو اس کے ساتھ ساتھ آپ لوگوں کو ایک چھوٹا سا عمل بھی بتاتے ہیںکہ اگرجن لوگوں کا چہرہ بے رونق ہو چکا ہے اور ان کے چہرے پر داغ دھبے ہیں سیاہی ہے اور ان کا چہرہ دیکھنے والے کو عجیب محسوس ہوتا ہے تو اس کے لئے آج ایک عمل آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ آپ نے وہ عمل کیسے کرنا ہے جو اپنے ایک گلاس میں پانی لینا ہے اور اس پانی پر آپ نے سات دفعہ سورہ فاتحہ پڑھنی ہے بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِِ اَلْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعٰلَمِينَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ أِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّآلِّينَ دوستو سات دفعہ آپ نے سورۃ فاتحہ پڑھ کر اس پانی پر پھونک مار دینی ہے اور اس پانی کو اپنے پی لینا ہے انشاءاللہ آپ کے چہرے پر رونق ہی رونق پیدا ہو جائے گی یہ عمل اپنے پاک حالت میں کرنا ہے جو مرد عورت یہ عمل کرنا چاہتی ہے وہ پاک حالت میں یہ عمل کریں اور پانی پر دم کرکے اس پانی کو پی لیں انشاءاللہ آپ کے چہرے پر رونق ہی رونق پیدا ہوجائے گی اور آپ کا چہرہ منور ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…