جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگی رہنما عطا تارڑ کی ضمانت منظورکر لی گئی

datetime 26  جولائی  2021 |

گجرانوالہ ( آن لائن )گجرانوالہ کی مقامی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑ اور دیگر تین ساتھیوں کی ضمانت منظور کرلی۔ملزمان کو آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 38 کے انتخابات کے دوران گزشتہ روز گجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا تھاملزمان کو گوجرانوالہ کے علاقہ مجسٹریٹ وزیرآباد کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…