مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر میں گزشتہ روز ہونے والے الیکشن میں حلقہ ایل اے 16 کے نتائج روک دیئے گئے ہیں۔سیکرٹری الیکشن کمیشن محمد غضنفر خان کے مطابق دوپولنگ اسٹیشن پر جھگڑے میں بیلٹ پیپر ضائع ہوئے، مزید 2 پولنگ اسٹیشن پر جھگڑے کے باعث پولنگ نہیں ہو سکی۔