منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

آزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ نے پولنگ اسٹیشن میں داخل نہ ہونے دینے،ووٹ کاسٹ کرنے سے روکنے کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 25  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے سے روکنے اور پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے سے

روکنے کیخلاف آر او کے دفتر میں درخواستیں جمع کرا دیں جبکہ لیگی کارکنوں نے خواجہ عمران نذیر اور میاں مرغوب کی قیادت میں احتجاج بھی کیا۔ شیرانوالہ گیٹ اور شاد باغ کے پولنگ اسٹیشنز کے پولنگ ایجنٹس کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواستوں میں کہا گیا ہے کہ شیرانوالہ گیٹ پولنگ اسٹیشن میں اندر نہیں جانے دیا گیا،پریذائیڈنگ افسر نے ہمارے پہنچنے سے پہلے ہی بیلٹ پیپر کے لفافے ڈی سیل کر دیئے۔ درخواستوں میں مزید کہا گیا کہ سی جی ڈی ایل سکول شاد باغ پولنگ اسٹیشن پر ہمارے ووٹر زکو ووٹ کاسٹ کرنے سے روکا گیا۔ کارکنوں نے خواجہ عمران نذیر اور میاں مرغوب احمد کی قیادت میں احتجاج بھی کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…