اسلام آباد،مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے چوتھی نشست بھی جیت لی ہے، حلقہ ایل اے38گجرات،تمام 113 پولنگ اسٹیشنزکاغیرسرکاری نتیجہ آ گیا، تحریک انصاف کے امیدوار اکبرابراہیم چودھری 14ہزار264 ووٹ لیکرکامیاب ٹھہرے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چودھری ذیشان یونس 8ہزار754 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، اس طرح اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف چار نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے اور پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک ایک نشست کے ساتھ پیچھے ہیں۔
ایل اے 38 کا مکمل غیر سرکاری نتیجہ، تحریک انصاف چوتھی نشست جیتنے میں کامیاب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تہران میں کیا دیکھا
-
ایف بی آر کا 4 درآمد شدہ موبائل فون برانڈز پر ’پی ٹی اے ٹیکس‘ میں بڑی کمی کا اعلان
-
فاطمہ جتوئی کی خودکشی کی کوشش، وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے فی من گندم کی نئی قیمت مقرر کردی، نوٹیفکیشن جاری
-
ٹویوٹا کی گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ہو گئی، مگر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری، بڑا ریلیف ملنےکا امکان
-
ناجائز تعلق کا راز فاش ہونے پر ماں نے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیا
-
بارشوں اور برفباری کا الرٹ،پی ڈی ایم اے پنجاب کا متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ جاری
-
گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والی رقم پر تاجر الجھ پڑے
-
معروف گلوکارہ نیہا ککڑ نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا
-
ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کی بچی سے مبینہ زیادتی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون آپریٹرز نے ماہانہ پیکجز کی قیمتوں میں 20 سے 50 فیصد تک اضافہ کیوں کیا ؟ وجہ سامنے آگئی















































