اسلام آباد، مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر الیکشن کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے، تحریک انصاف اب تک 3 نشستیں حاصل کر چکی ہے جبکہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) ایک ایک نشست حاصل کر چکی ہیں، دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اب تک آنے والے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف 23 نشستوں پر آگے جا رہی ہے، دوسرے نمبر پر پیپلز پارٹی آ رہی ہے جو کہ 8 نشستوں پر آگے ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) تیسرے نمبر پر ہے اور وہ چار نشستوں پر آگے ہے جبکہ مسلم کانفرنس دو نشستوں میں آگے ہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے تمام سیاسی جماعتوں کو سرپرائز دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































