جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

جو ہمارے خلاف غلط زبان استعمال کررہے ہیں، آپ ان کیساتھ بیٹھ گئے، معید یوسف کا نوازشریف کو جواب

datetime 25  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ جو ہمارے خلاف غلط زبان استعمال کررہے ہیں نواز شریف ان کے ساتھ بیٹھ گئے۔ایک انٹرویومیں مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ افغان مشیر حمد اللہ محب کا ایجنڈا واضح رہے، وہ پاکستانیوں میں دراڑ پیدا کرنا چاہتا ہے۔معید یوسف نے بتایاکہ افغان مشیر حمد اللہ محب پاکستان

میں انتشار پھیلانا چاہ رہا ہے، نواز شریف کی اس وقت ملاقات سے پاکستان کے مفاد کو نقصان پہنچا۔مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم نواز شریف نے کیوں ان سے ملاقات کی، جو پاکستان کے خلاف ایسی زبان استعمال کررہا ہے اس سے ملاقات کی ضرورت کیوں پیش آئی۔معید یوسف نے کہا کہ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…