اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی اور ملک کے دیگر حصوں سے سیاحوں نے مری سمیت دیگر سیاحتی مقامات کا رخ کیا ہے، مری میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے ٹریفک کا نظام شدید درہم برہم ہے، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں، سیاحوں کو چھٹیاں منانے کے لئے مری جانا مہنگا پڑ گیا ہے۔ سیاح ٹریفک میں پھنسنے کی وجہ سے اذیت کا شکار ہیں۔ دوسری جانب سے ٹریفک پولیس نے پیغام جاری کیا ہے کہ سیاحوں پولیس اہلکاروں کے احکامات پر عمل کریں تاکہ اس اذیت سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکے۔
سیاحوں کی بڑی تعداد کو مری جانا مہنگا پڑ گیا، مری میں ٹریفک کا نظام درہم برہم، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































