جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میں چاہتا ہوں کہ پوری قوم پاکستان کو سرسبز بنانے کے میرے مشن میں حصہ لے،وزیراعظم نے نتھیا گلی میں درخت لگانے کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

datetime 24  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے نتھیا گلی میں پائن کا پودا لگا کر قوم سے ایک بار پھر مون سون شجر کاری میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے نتھیا گلی میں پاکستان کیلئے موزوں ترین درخت ’پائن‘ کا پودا لگایا، جس کی تصاویر انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کیں۔وزیراعظم نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پائن کا پودا لگانا ہماری مون سون شجرکاری مہم کا حصہ ہے، چاہتا ہوں کہ پوری قوم ملک کو سرسبز بنانے میں حصہ لے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…