پشاور(آن لائن) پشاور میں افغان سفارتخانے کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے افغان قونصیلیٹ کی سیکورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے افغان قونصل جنرل سمیت دیگر عملے کی سیکورٹی میں پولیس اور ایف سی کی مزید نفری شامل کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں افغانستان کے سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوائیگی کے واقعہ کے بعد پشاور، کوئٹہ، کراچی، اسلام آباد میں تمام افغان سفارتخانے عملے کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہیں۔ تاکہ کسی قسم کا کوئی نا خوشگوار واقعہ رونماء نہ ہو سکا۔ افغان سفارتخانوں کے رہائش گاہوں پر بھی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہیں اور سیکورٹی عملے کو ہدایات کی ہے کہ وہ پشاور میں آمد و رفت اور پشاور کے باہر کی آمد و رفت کے بارے میں پہلے سکیورٹی کے حوالے سے قانون نافذکرنے والے اداروں کو آگاہ کرینگے۔
پشاور میں افغان سفارتخانے کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































