منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

اپنے گھر کے کچن میں کھڑے ہوکرصرف ایک بار یہ سورۃ پڑھیں رزق میں اتنی برکت آئیگی کہ آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 20  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رزق کے لیے قرآنی سورۃ اخلاص کا وظیفہ سورۃ اخلاص کے لفظ لفظ میں برکت،رحمت اور بڑا اثر ہے ۔ جس نیت کے خاص سورۃ اخلاص کو پڑھیں گے اللہ آپ کی اس نیت کو پورا فرمادیں گے ۔یہ اتنی برکت والی سورہ ہے کہ تین بار پڑھ لیں تو بندے کو

پورے قرآن کے برابر اجر ملتا ہے یہ رزق کے لیے بڑا آسان اور طاقت والا عمل ہے عمل یوں کرنا ہے جب بھی آپ کھانا پکانے لگیں صبح کے وقت ،شام کے وقت۔کوئی بھی وقت ہو کھانا پکانے سے پہلے گھر کی خواتین یا مرد بھی یہ دعا مانگ سکتے ہیں ۔ کھانا پکانے سے پہلے تین بار سورۃ اخلاص کو پڑھیں۔پڑھنے کے بعد دل سے اللہ سے دعا مانگیں اے میرے پروردگار رزق کے خزانے تیرے پاس ہیں تو جسے چاہتا ہے جتنا عطا کر دیتا ہے اے میرے پاک پروردگار تیرے یہ بندے تجھ سے رزق مانگ رہے ہیں ۔بے شک تو مانگنے والوں کو پسند کرتا ہے دل سے یہ دعا مانگ کر اپنے کچن کا کام،کھانا پکانا وغیرہ شروع کردیں۔ ہر روز چاہے تین بار ،چار بار یہ عمل ضرور کریں ۔چند دن یا چند ہفتے اس عمل کو کرتے رہیں ۔ اللہ آپ کو اتنا رزق عطا کرے گا کہ آپ کا شمار ان لوگوں میں ہو گا جو لوگوں کو کھانا کھلانے والے ہیں ۔ آپ کی نسلوں سے سورۃ اخلاص کی برکت سے کبھی رزق ختم نہ ہوگا ۔یہ وظیفہ آپ کو اپنا اثر لازمی دکھائے گا انشاءاللہ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…