اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حقیقی زندگی میں ہالی وڈ فلم فاسٹ اینڈ فیوریس کے فلمی منظر جیسا حادثہ پیش آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر یوبا سٹی میں شاہراہ پر ایک ہوا میں اڑتی کارطویل فاصلہ طے کرکے ہائی وے پر آگری۔نجی ٹی و ی جیو کے مطابق گاڑی نے کئی قلابازیاں بھی کھائیں مگر معجزانہ طور پر ڈرائیور معمولی زخمی ہوا۔ہائی وے پر دوسری طرف سے جاتی ہوئی کار میں لگے کیمرے نے یہ منظر قید کرلیا۔
ہوا میں اڑتی کار طویل فاصلہ طے کرکے ہائی وے پر آگری، ویڈیو منظر عام پر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
سری لنکا کی فی کس آمدنی کتنی ہو گئی۔۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں



















































