اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا یہ 4 کلمات اللہ تعالی ٰ کو سب سے زیادہ پسند ہیں

datetime 19  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جب بھی اللہ تعالیٰ سے دعا مانگو ۔ تو پہلے خوب اللہ کی تعریف کرو ۔ اس کے محبوب پر درود و سلام بھیجو اور پھر دعا ما نگو تو دوستو اس لیے آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو ایسے کلمات بتانے جا رہے ہیں کہ جن کلمات کو اللہ تعالیٰ کے محبوب ترین کلمات کہا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ محبوب ترین کلمات کون سے ہیں۔ اور ان کا ورد کیسے

کیا جائے۔ تو یاد رہے کہ اللہ تعالیٰ کو جو کلمات بہت ہی زیادہ محبوب اور پسند ہیں ۔وہ کلمات یہ ہیں :سبحان اللہ والحمد اللہ ولا الہ اللہ ولہ اکبران کلمات کی شان فضائل کے بارے میں شیخ الاسلام ابنِ تینیا ؒ فرماتے ہیں ۔ان کلمات کے فضائل میں سے ہی احادیث بہت زیادہ ہیں۔ با حوالہ الفتح اور امیر سنانی ؒ نے لکھا ہے کہ ان کلمات کی فضیلت میں اتنی کثیر احادیث وارد ہیں کہ جنہیں لکھا اور شمار نہیں کیا جا سکتا ۔ البتہ ان کلمات کی فضیلت اور اہمیت کو واضح کرنے کے لیے آپ کو چند خاص فضائل بتاتے ہیں۔ اور پھر آپ کو یہ بتاتے ہیں کہ آپ نے ان کلمات کے ذریعے اپنی دعاؤں کو کیسے قبول کروانا ہے۔ چند احادیث پیشِ خدمت ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا : یہ چار کلمات اللہ تعالی ٰ کو سب زیادہ پسند ہیں۔ کوئی ہرج نہیں کہ کہیں سے ان کی ابتداء کر لو۔ سبحان اللہ ۔ والحمد للہ ۔ ولا لا الہ ال اللہ ۔ واللہ اکبر۔ صحیح مسلم حدیث نمبر 21/37۔ اسی طرح رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا : افضل کلام یعنی کلام میں سب سے افضل کلا مات سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ہیں۔ با روایت مسندِ احمد حدیث نمبر 64/12ایک روایت یہ وضاحت ہے کہ قرآن مجید کے بعد سب سے افضل کلامات یہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…