جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

فیصل آباد کے بادشاہ اور وائٹ گولڈ جوڑی نےدھوم مچادی

datetime 12  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد کے بادشاہ اور وائٹ گولڈ جوڑی نے دھوم مچادی ‘جولائی ,16 2021عید قربان کی ا?مد ا?مد ہے اور پورے ملک میں مویشی منڈیاں ا?باد ہوچکی ہیں، جہاں نہایت خوبصورت جانور فروخت کے لئے پیش کئے جارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فیصل ا?باد کے سمندری روڈ پر واقع نیا موانہ مویشی منڈی میں پورے ملک سے ہزاروں کی تعداد میں قربانی کے جانور فروخت کے لئے لائے گئے ہیں،تاہم جھنگ سے لائے گئے بیلوں کی جوڑی توجہ کا مرکزبنی ہوئی ہے۔ بیلوں کی اس جوڑی کو بادشاہ اور وائٹ گولڈ کا نام دیا گیا ہے، سفید رنگت کے بیلوں کی جوڑی کو دیکھنے کے لیے دور دراز سے لوگ ا? رہے ہیں اور اسے اللہ کا کرشمہ قرار دے رہے ہیں۔بیلوں کے مالک نے این این آئی سے گفتگو میں کہا کہ ان دونوں بیلوں کو ناز ونخرے سے پالا ہے، دونوں بیلوں کو روزانہ چار کلو دودھ دیا جاتا ہے جبکہ ایک بیل تقریبا چھ کلو ‘‘ونڈہ’’ کھاتا ہے، ان کی روزمرہ خوراک میں پستے، بادام اور دیسی گھی بھی شامل ہے۔بیلوں کے مالک کا کہنا ہے کہ ایک بیل کا وزن کم وبیش 28 من ہے، جوڑی کی قیمت 20 لاکھ روپے ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…