ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

میگزین کیلئے انجلینا جولی کا شہد کی مکھیوں کے ساتھ 18 منٹ کا فوٹو شوٹ

datetime 22  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجیلینا جولی کو حال ہی میں ایک میگزین کے کور کیلئے ایک فوٹو شوٹ کرانا تھا اور اس مقصد کیلئے انھیں تقریباً 18 منٹ تک شہد کی مکھیوں کے ساتھ بیٹھنا پڑا۔انہوں نے یہ شوٹ نیشنل جیوگرافک میگزین کیلئے کرانا تھا اور اس کا مقصد شہد کی مکھیوں کے عالمی دن کے موقع پر ان کے تحفظ پر مبنی اقدامات کو پروموٹ کرنا تھا۔میگزین کے کور پر انجلینا جولی کے کاندھوں، ہاتھوں اور چہرے پر شہد کی مکھیاں بیٹھی ہیں، جبکہ وہ سیدھے کیمرے کی جانب دیکھ رہی ہیں۔اس شوٹ کے دوران فوٹو گرافر ڈان ونٹر سیٹ پر موجود تمام افراد کی سیفٹی کیلئے پریشان تھے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈان نے کہا کہ وہ خود بھی طویل عرصے تک شہد کی مکھیوں کی پرورش کرتے رہے ہیں اسی لئے مجھے یہ اسائنمنٹ دی گئی تھی اور میر پہلی ترجیح لوگوں کی حفاظت تھی۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…