ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

سمندری طوفان ٹاؤٹے کا بھارتی گجرات کا رخ کرنے کا امکان

datetime 17  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی: ( آن لائن) سمندری طوفان ٹاؤٹے کا ممبئی کے ساحل سے گجرات کی طرف جانے کا امکان ہے، شہر میں امدادی ٹیمیں تعینات کر دی گئیں، بارشوں اورطوفان سے کرناٹکا میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے پیش نظر بھارتی بحریہ، نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس، سیلاب بچاؤ یونٹ کی ٹیمیں تعینات

کردی گئی ہیں، بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ طوفان 19 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے جس میں مزید شدت کا امکان ہے، شہر میں ہسپتالوں کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ 500 کورونا مریض دیگر شہروں میں منتقل کر دیئے گئے ہیں۔دوسری جانب کرناٹکا میں بارش اورطوفان کے دوران مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…