اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

کس صوبے میں سب سے زیادہ واقعات ہوئے؟پاکستان میں زیادتی کے واقعات کے حوالے سے رپورٹ جاری،افسوسناک انکشافات

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن)غیر سرکاری تنظیم نے پاکستان جنسی زیادتی کے واقعات کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی بلوچستان میں 23واقعات رونما ہوئے رپورٹ کے مطابق جنوری سے جون تک 1304بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا سب سے زیادہ پنجاب میں 652جنسی تشدد کا نشانہ بنے جبکہ سندھ میں 458، بلوچستان میں 32، خیبرپختونخوا میں 51، اسلام ا?بادمیں 90 جب کہ آزاد کشمیر میں 18، گلگت بلتستان کے 3 بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنے۔اسی عرصے کے دوران صرف لاہور میں 50بچے جنسی تشدد

کا نشانہ بنے۔رپورٹ کے مطابق 12 بچوں اور بچیوں کو مدرسہ جات میں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جنوری سے جون کے دوران 729 بچیاں اور575 بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے، اس عرصے میں روزانہ 7 سے زائد بچے جنسی زیادتی کا شکار ہوئے پاکستان میں رواں سال جنوری سے جون تک 1300 بچوں کو جنسی ز?ادتی کا نشانہ بنایا گیاغیر سرکاری تنظیم ساحل نے سال 2019 میں بچوں سے جنسی واقعات کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق جنوری سے جون تک 1304 بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…