اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات 2018 میں ووٹنگ کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی رجسٹریشن کا وقت ختم،کتنے ووٹرز نے رجسٹریشن کروائی؟نتائج جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ضمنی انتخابات 2018 میں ووٹنگ کے لیے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی رجسٹریشن کا وقت ختم ہوگیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق رجسٹریشن کی مقررہ تاریخ تک 7 ہزار 4سو 10 ووٹرز نے انٹرنیٹ ووٹنگ کے لیے رجسٹریشن کروائی۔ذرائع نے بتایا کہ ضمنی انتخابات میں انٹرنیٹ ووٹنگ کے لیے 11 ہزار 3سو 30 سمندر پار پاکستانیوں نے اکاؤنٹ بنایا، تاہم رجسٹریشن حاصل کرنے والوں کی تعداد اس کے مقابلے میں کم ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ ای ووٹنگ کے ذریعے ووٹ

ڈالنےکیلئے بیرون ملک مقیم 6 لاکھ 19 ہزار 590 ووٹرز نے کوئی دلچپسی ظاہر نہیں کی۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 2 روز قبل سمندر پار پاکستانیوں کی رجنسٹریشن کی تاریخ میں 17 ستمبر تک توسیع کی تھی ٗالیکشن کمیشن نے بتایا تھا کہ تاریخ میں توسیع کا مقصد زیادہ سے زیادہ تارکین وطن کی رجسٹریشن یقینی بنانا ہے، تاہم ادارے نے یہ واضح کیا تھا کہ صرف قومی شناختی کارڈ برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی (نائیکوپ) یا مشین ریڈیبل پاسپورٹ (ایم آر پی) کے حامل تارکین وطن رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…