منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

باپ جلاد بن گیا سسرال نہ جا نے پر بیٹی کو اینٹیں مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا ،اہل خا نہ کی بغیر جنا زے کے دفنا نے کی کوشش، لرزہ خیز انکشافات

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باپ جلاد بن گیا سسرال نہ جا نے پر بیٹی کو اینٹیں مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا ،اہل خا نہ کی بغیر جنا زے کے دفنا نے کی کوشش، لرزہ خیز انکشافات فیصل آباد (آئی این پی)رسول نگر کے علاقہ میں باپ جلاد بن گیا سسرال نہ جا نے پر بیٹی کو اینٹیں مار مار کر اذیت ناک موت دے دی گھر میں کسی نے باپ کو

منع نہیں کیا اہل خا نہ بغیر جنا زے کے دفنا نا چا ہتے تھے اہل محلہ نے پو لیس کو اطلاع کر دی باپ نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز جھمرہ روڈ رسول نگرکے رہا ئشی شخص اکرام نے اپنی 22سا لہ بیٹی را بعہ رابعہ جو ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں بطورنرس کام کر تی تھی کی شادی زبردستی 2بچوں کے باپ سے کی ہو ئی تھی را بعہ اس شادی سے خوش نہیں تھی اور اپنے سسرال بھی نہیں جا تی تھی اور نہ ہی اپنے شوہر کے سا تھ رہنا چا ہتی تھی خلع لینا چا ہتی تھی گز شتہ روز بھی باپ اسے خلع لینے سے منع کر تارہا گز شتہ رو ز بھی اسی بات پر جھگڑا ہو مقتولہ نے سسرال جا نے سے انکار کیا جس سے جلاد باپ طیش میں آ گیا اور اپنی حقیقی بیٹی کو اینٹیں مار مار کر ابدی نیند سلا دیا اور پھر ظلم کی انتہاکر نے کے بعد اپنی بیٹی کو بغیر جنازہ پڑ ھا ئے دفن کر نے کی کوشش کی تواہل علاقہ نے پو لیس کو آگاہ کر دیا پو لیس نے نعش قبضہ میں لیکر با پ اکرام کو موقع پر گرفتار کر لیا جلاد باپ نے بیٹی کے قتل کا اعتراف کر لیا پو لیس نے نعش پوسٹمارٹم کے بعد شعبہ فرانزک میں بطور اما نت رکھوا دی ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…