جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت میں ماہرین کی شمولیت کی تیاریاں شروع ،ممتاز ماہر اقتصادیات کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی گئی،اہم عہدے پر تعینات کیاجائیگا

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آ ئی این پی)تحریک انصاف کی حکومت میں ماہرین کی شمولیت کی تیاریاں شروع ،ممتاز ماہر اقتصادیات کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی گئی،اہم عہدے پر تعینات کیاجائیگا،ممتاز ماہر اقتصادیات عبدالرزاق داود کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی ہے،تحریک انصاف کی حکومت میں ماہرین کی

شمولیت کی تیاریاں شروع کر دی گئی جب کہ ممتاز ماہر اقتصادیات عبدالرزاق داود کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی ہے۔تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق عبدالرزاق داود کو وزیر اعظم عمران خان کا مشیر مقرر کیا جائیگا۔ عبدالزراق داود صنعت، سرمایہ کاری، ٹیکسٹائل اور تجارتی امور پر وزیر اعظم کو مشورہ دیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…