جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ذی الحج کا چاند؟ عیدالاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوا۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کے دفتر میں ہوا۔ مفتی منیب الرحمان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے لہٰذا یکم ذی الحج بروز پیر 13 اگست کو ہو گی ، اس طرح عیدالاضحی 22 اگست بروز بدھ کو ہو گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ذی الحج کے چاند کی پیدائش گزشتہ رات 2 بج کر 59 منٹ پر ہو چکی ہے اور

غروب آفتاب کے وقت تک چاند کی عمر 28 گھنٹے 28 منٹ ہو گی، محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج کا چاند غروب آفتاب کے بعد 56 منٹ تک نظر آسکے گا۔اس وجہ سے محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ملک کے زیادہ تر شہروں میں چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔ اس طرح محکمہ موسمیات کی پیشگوئی بھی سچ ثابت ہوئی اور ذی الحج کا چاند نظر آ گیا جس کا اعلان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…