جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

دس کروڑ ہرجانہ، نجم سیٹھی کی درخواست پر عدالت نے عمران خان کے خلاف بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی ہتک عزت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا گیا، سیشن عدالت نے نجم سیٹھی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج انجم ممتاز نے سماعت کی، نجم سیٹھی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مختلف سیاسی جلسوں میں کرپشن کے جھوٹے الزامات لگائے، جس کی وجہ سے میری شہرتکو نقصان پہنچا۔ نجم سیٹھی نے درخواست میں عدالت سے استدعا کی کہ شہرت کو نقصان پہنچانے پر عدالت عمران خان کو دس کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے، وکلاء کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 16 اگست تک جواب طلب کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…