جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

کون میرے موقف سے متفق نہیں ہے؟مولانافضل الرحمان کا عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار،پیپلزپارٹی کو بھی کھری کھری سنادیں

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

ڈی آئی خان(این این آئی) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ انتخابات میں تاریخی دھاندلی ہوئی ہے، جعلی مینڈیٹ والے وزیراعظم کوتسلیم نہیں کریں گے،پیپلزپارٹی واضح کرے کون میرے موقف سے متفق نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ

الیکشن کمیشن منصفانہ انتخابات کرانے میں ناکام رہا ہے، تمام سیاسی جماعتیں انتخابی نتائج کیخلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں تاریخی دھاندلی ہوئی ہے،جعلی مینڈیٹ والے وزیراعظم کوتسلیم نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی واضح کرے کون میرے موقف سے متفق نہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…