جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

بڑی خوشخبری سنا دی گئی، ضمنی انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ، طریقہ کار کیا ہو گا؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کے حوالے سے خوشخبری سنا دی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے، اکتوبر میں 25 سے زائد حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے، اوورسیز پاکستانیوں کو انتخابات سے

پہلے ویب سائٹ پر خود کو رجسٹرڈ کرانا ہو گا، 70 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ووٹ رجسٹرڈ کرانے کی سہولت ہوگی، واضح رہے کہ ووٹ کی سہولت کا مقصد اوورسیز ووٹنگ کا تجربہ کرنا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ اس تجربے کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے مستقل بنیادوں پر اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا فیصلہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…