اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا کی نئی حکومت، کس کو کیا عہدہ دیا جائے گا؟ وزیراعلیٰ کے بعد سینئر وزیر سمیت دیگر وزراء کے نام بھی سامنے آ گئے

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت نے خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے لیے مشاورت مکمل کر لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عاطف خان، شہرام ترکئی سینئر وزیر ہوں گے، ڈپٹی سپیکر کا عہدہ ایک خاتون ایم پی اے کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کے پی کے نامزد وزیراعلیٰ محمود خان نے نئی کابینہ کا چناؤ کر لیا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور خیبرپختونخوا کے سینئر رہنماؤں کے درمیان خیبرپختونخوا میں

حکومت سازی کے بارے میں مشاورت مکمل ہو گئی ہے، پہلے مرحلے میں وزیراعلیٰ سمیت دس وزراء حلف اٹھائیں گے، واضح رہے کہ صوبائی کابینہ میں عاطف خان اور شہرام ترکئی سینئر وزیر ہوں گے، ان کے علاوہ دیگر متوقع وزراء مشتاق غنی، تیمور سلیم جھگڑا، سلطان محمد، اشتیاق ارمڑ، ضیاء اللہ بنگش، امجد علی، ملک قاسم اور ہمایوں خان ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا ڈپٹی سپیکر کا عہدہ ایک خاتون ایم پی اے کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…