پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

آرمی کیخلاف بولتے ہو! منظور پشتین کو کرنل شیر خان شہید کے مزارپر جانے سے روک دیاگیا،کرنل شیر کے بھائی کا ایسا شدیدردعمل کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا‎

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) پختون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو کرنل شیر خان شہید کے مزار پر جانے سے روک دیا گیا، پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کرنل شیر خان کے مزار پر جانا چاہتے تھے لیکن انہیں کرنل شیر خان کے بھائی نے مزار پر حاضری سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پختون تحفظ موومنٹ کل صوابی میں جلسہ کرنے والی ہے اسی سلسلے میں پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے صوابی میں کرنل شیر خان شہید کے مزار پر

حاضری دینے کے لیے گئے تھے لیکن وہاں پر کرنل شیر خان کے بھائی موجود تھے جو گاؤں نواں کلے جسے اب کرنل شیر خان کلے کہتے ہیں، وہاں پر منظور پشتین اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ گئے تھے لیکن کرنل شیر خان شہید کے بھائی نے منظور پشتین اور ان کے دیگر ساتھیوں کو مزار پر حاضری سے روک دیا، اس موقع پر کرنل شیر خان کے بھائی نے منظور پشتین سے کہا کہ میں آپ لوگوں سے واقف ہوں اور پروپیگنڈے سوشل میڈیا پر دیکھ چکا ہوں۔ کرنل شیر خان کے بھائی نے کہا کہ آپ لوگ پہلے آرمی کے خلاف بولتے ہو اور پھر یہاں آ کر مزار پر حاضر دینا چاہتے ہو۔ اس طرح پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین اور ان کے ساتھ مزار پر حاضری دیے بغیر ہی واپس چلے گئے۔ پختون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو کرنل شیر خان شہید کے مزار پر جانے سے روک دیا گیا، پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کرنل شیر خان کے مزار پر جانا چاہتے تھے لیکن انہیں کرنل شیر خان کے بھائی نے مزار پر حاضری سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پختون تحفظ موومنٹ کل صوابی میں جلسہ کرنے والی ہے اسی سلسلے میں پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے صوابی میں کرنل شیر خان شہید کے مزار پر حاضری دینے کے لیے گئے تھے حاضری دیے بغیر ہی واپس چلے گئے۔



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…