ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

گھر سے ناراض ہو کر دوستوں کے پاس جانے والی کراچی کی 16 سالہ لڑکی کا عبرتناک انجام ، دوستوں نے فارم ہائوس میں لیجا کر کیا سلوک کر دیا، ایسی تشویشناک حالت میں برآمدکہ سب کانپ کر رہ گئے ، لرزا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار واقع فارم ہا ئو س میں 16 سالہ لڑکی کو نشہ آور چیز پلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے والے تین لڑکوں نے متاثرہ لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں عباسی شہید اسپتال پہنچا دیا ، طبی معائنے کے بعد اس سے زیادتی ثابت ہو گئی۔ایس ایس پی ملیر منیر شیخ کے مطابق لانڈھی کی رہائشی 16سالہ لڑکی گھر والوں سے ناراض ہو کر اپنے دوست شاہ رخ اور اس کے دوستوں کے ہمراہ گلشن معمار میں واقع فارم ہا ئو س پہنچ گئی جہاں شاہ رخ کے دوست فیضان نے اس کو نشہ آور

چیز پلادی۔متاثرہ لڑکی نے اپنے ابتدائی بیان میں پولیس کو بتایا کہ اس کے تینوں دوست معاذ ، شاہ رخ اور احسن نے ایسا کرنے پر فیضان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے اسپتال پہنچایا۔دوسری جانب عباسی شہید اسپتال کی خاتون ایم ایل او ڈاکٹر سمعیہ نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کردی ہے جب کہ نشانہ آوور ادویات کی معلومات کے لئے خون کے نمونے کیمیکل ایگزامنیشن کو بھیج دئے گئے ہیں۔پولیس نے لڑکی کو اسپتال پہنچانے والے تینوں لڑکوں کو بھی گرفتار کر لیا جب کہ فیضان نامی لڑکا موقع سے فرار ہوگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…