جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصل واوڈا کے حلقہ این اے 249میں دوبارہ گنتی ہو گی یا نہیں ؟ عدالت نے شہباز شریف کی درخواست پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا ، جمیل احمد اور ملک شہزاد اعوان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیاہے۔سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں قومی اسمبلی کے دو اور صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے سے کامیاب امیدواوں کی نوٹی فیکشن جاری کرنے کا حکم سامنے آ گیا۔فیصل واوڈا، کیپٹن جمیل احمد اور ملک شہزاد اعوان کے حلقوں میں دوبارہ گنتی کی درخواست نمٹا دی۔

شکست کھانے والے شہباز شریف، حکیم بلوچ اور صالحین نے دوبارہ گنتی کرانے کی درخواستیں کی تھیں۔عدالت نے فریقین کو ٹربیونلز سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ۔عدالت نے حکم دیا کہ ٹربیونلز ایک ماہ کے اندر دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کریں۔فیصل واوڈا این اے 249 ، جمیل احمد 237 ، شہزاد اعوان پی ایس 116 سے کامیاب ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…